چینی صدر آج سعودی عرب پہنچیں گے
چینی صدر شی جنگ پنگ مشرق وسطیٰ کے پانچ روزہ دورے پرآج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کریں گے۔چینی سفیر کے مطابق صدر شی جنگ پنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات میں خطے کی صورتحال اور سعودی عرب کے ایران کے ساتھ موجودہ تنازعے کے بارے میں بات چیت کی جائے گا۔سعودی فرمانروا سے ملاقات کے بعد چینی صدر ایران کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ چینی صدر ایران کے بعد مصر کا بھی دورہ کریں گے۔چینی صدر 19جنوری سے 23جنوری تک تینوں ملکوں کا دورہ کریں گے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر سیمینار - 02/11/2023
- پاکستانی نوجوان کی جاپانی مقابلے میں دوسری پوزیشن - 01/11/2023
- سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم - 11/05/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).