محرومی، نجومی، محکومی اور رومی

کچھ عرصہ پہلے تک ہمارے ہاں علم نجوم کے نام نہاد ماہرین کا ہجوم تھا۔ جگہ جگہ پر محرومیوں کے اشتہار لگے تھے اور نجومیوں کے کاروبار چمک رہے تھے۔ ہر شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی محرومی ایسی ہوتی ہے جو اسے نجومی کے پاس جانے کے لئے مجبور کر سکتی ہے۔ جھنگ کے ایک نجومی کی نظر میں ہر محرومی کا حل مرغیوں کے انڈے دریا برد کرنا تھا۔ میرا ایک دوست بھی کچی عمر کے عشق

Read more

میٹرک کی طالبہ کے ساتھ سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی: پرنسپل سمیت نو افراد گرفتار

  بھارت میں جنسی درندگی اور اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعات نے اب سکول کا بھی رخ کر لیا ہے۔ اتر کھنڈ میں میٹرک کی طالبہ کو اسی سکول کے چار طالب علموں نے بھرے سکول میں اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ سکول انتظامیہ نے وحشی طالب علموں کے خلاف کارروائی کرنے کی بجائے واقعہ چھپانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے سکول پرنسل سمیت 9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی

Read more

بھارتی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا

آج بھارتی سپریم کورٹ نے اپنا 2013 کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ہم جنس پرستی کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے اور کہا ہے کہ ”جنسی رجحان کی بنیاد پر کسی قسم کا تعصب برتنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے“۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین ایک زندہ دستاویز ہے اور نا انصافی سے بچنے اور تفاوت سے جان چھڑانے کے لئے اس کی عملی تفہیم کی جانی ہو گی۔ سماجی اخلاقیات کو بنیاد بنا

Read more

یمن کے صوبے سعداء میں بمباری کے دوران ہم سے سنگین غلطی ہوئی: سعودی حکومت نے اعتراف کر لیا

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں تاہم ہمیشہ ان کی طرف سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔ اب تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب نے یمن میں ایک خوفناک ترین غلطی کا اعتراف کر لیا ہے۔ گلوبل نیوز کینیڈا کے مطابق سعودی اتحاد نے اعتراف کر لیا ہے کہ گزشتہ ماہ 9 اگست کو یمن کے صوبے سعداء میں بمباری کے دوران ان سے

Read more

امریکی یہودی ربی کا جنسی اسکینڈل: متاثرہ خواتین کے لئے 1.425 کروڑ ڈالر زرِ تلافی پر تصفیہ

امریکا میں واشنگٹن کے ایک یہودی معبد کے ربی کی گھناؤنی حرکت کا شکار ہونے والی خواتین چار یہودی تنظیموں کے ساتھ سمجھوتے پر دستخط کے نتیجے میں زرِ تلافی کے طور پر 1.425 کروڑ امریکی ڈالر کی رقم حاصل کرنے کی حق دار ٹھہری ہیں۔ مذکورہ ربی کئی برسوں تک مذہبی رسم کے طور پر کیے جانے والے غسل کے دوران ان خواتین کی خفیہ وڈیو بناتا رہا تھا۔ سمجھوتے میں 150 سے زیادہ خواتین شامل ہیں جن کے بارے

Read more

’’ میں نے مذاکرات کی اجازت دے کر غلطی کی‘‘: ایرانی میڈیا میں رہبرِ اعلیٰ کا اعتراف حذف

ایران کے سپریم لیڈر ( رہبرِ اعلیٰ) آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے منصب پر فائز ہونے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعتراف کیا ہے کہ ان سے ایک غلطی کا ارتکاب ہوا ہے اور انھوں نے غلطی یہ کی تھی کہ انھوں نے اپنے زیر نگرانی نظام کے کار پردازوں کو امریکا سمیت چھے بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری پروگرام پر مذاکرات کی اجازت دے دی تھی۔ ان مذاکرات کے نتیجے میں جولائی 2015ء میں ایران کا اقوام

Read more

ترک صدر طیب اردوان نے عہدے کا حلف اٹھالیا، داماد وزیر خزانہ مقرر

استنبول:رجب طیب اردوان نے تیسری مدت صدارت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا، جس کے ساتھ ہی ترکی میں وزیراعظم کا عہدہ ختم کرکے صدارتی نظام نافذ ہوگیا، جسے اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ 24 جون کو ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی

Read more

امام کعبہ کی تقریر کے دوران ایک شخص کے چبھتے ہوئے سوال: عبدالرحمن السدیس جواب نہ دے سکے

سوٹزرلینڈ کے دورے پر گئے ہوئے مسجد الحرام کے امام عبدالرحمن السدیس کے ساتھ ایک مسجد میں خطاب کے دوران ایک غیرمتوقع واقعہ پیش آ گیا۔ ذرایع ابلاغ کے مطابق مسجد میں خطاب کے دوران ایک شخص نے امام کعبہ سے کچھ انتہائی ناگوار قسم کے سوالات پوچھ لئے، جس کی ویڈیو اب دنیا بھر میں گردش کر رہی ہے۔ (وڈیو کا لنک ذیل میں موجود ہے) اس شخص نے امام کعبہ کے سیاسی نظریات پر تنقید کرتے ہوئے پہلا

Read more

روسی خواتین جس کے ساتھ چاہیں، سوئیں: روسی حکومت

ماسکو حکومت نے کہا ہے کہ روسی خواتین اپنے ذاتی معاملات خود طے کر سکتی ہیں اور عالمی کپ مقابلوں کے دوران وہ اگر کسی کے ساتھ جنسی رابطہ پیدا کرنا چاہتی ہیں تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہو گا۔ کریملن کی طرف سے روسی خواتین کی ذاتی زندگی پر یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے، جب روسی خاتون قانون دان تامارا پلینٹنوا نے کہا تھا کہ روسی خواتین ورلڈ کپ مقابلوں کو دوران روس آنے

Read more

معروف اسلامی سکالر طارق رمضان اور جسم فروش خاتون کے درمیان جنسی الزامات کا تبادلہ

آکسفورڈ یونیورسٹی کے سرکردہ مسلم سکالر طارق رمضان جنسی الزامات کی زد میں ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 55سالہ پروفیسر طارق رمضان پر فرانس کی 45سالہ مونیا ریبوجی نامی جسم فروش عورت نے الزام عائد کیا ہے کہ پروفیسر طارق نے اسے نو بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ مونیا نے بتایا ہے کہ پروفیسر طارق ہمارے ساتھ ’جنسی پارٹیوں‘ میں شریک ہوتا تھا جہاں دیگر بھی وی آئی پی مہمان ہوتے تھے۔ ان پارٹیوں کے بعد مختلف

Read more

میرا کفیل اس وقت تک مجھ پہ تشدد کرتا رہا جب تک میں اس کی جنسی خواہشات ماننے پہ تیار نہ ہوئی

 سعودی عرب میں غیر ملکی خادماﺅں کے جنسی استحصال کے واقعات کوئی نئی بات تو نہیں ہیں البتہ گزشتہ کچھ عرصے سے بنگلا دیشی خواتین کے ساتھ ظلم و زیادتی کے واقعات بالخصوص بڑی تعداد میں سامنے آ رہے ہیں۔ کفیلوں کے جنسی مظالم کی ستائی بنگلا دیشی خواتین درجنوں کی تعداد میں اپنے سفارتخانے کے محفوظ ٹھکانوں میں پناہ لے چکی ہیں اور صرف گزشتہ دو دن کے دوران 100 سے زائد خواتین اپنے وطن واپس پہنچی ہیں۔ مڈل

Read more

بالغ جوڑے کو ساتھ رہنے کے لیے شادی کی ضرورت نہیں: بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے حکم جاری کیا ہے کہ بالغ جوڑے کو ساتھ رہنے کے لیے شادی کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارت کی اعلیٰ عدالت میں نند کمار نامی نوجوان نے کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کررکھی تھی جس میں ہائی کورٹ نے ان کی شادی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لڑکی کو والد کے حوالے کردیا تھا اور فیصلے میں کہا تھا کہ چونکہ شادی کے وقت لڑکے کی عمر 21 سال سے کم

Read more

جاپانی کمپنیاں جان لیں کہ برطانیہ یورپی یونین سے نکل چکا : فرانسیسی وزیرخارجہ

جاپان کے کاروباری حلقوں کو جان لینا چاہئے کہ برطانیہ اب یورپی یونین کا حصہ نہیں ہے۔ یہ بات فرانسیسی وزیر خارجہ Jean-Yves Le Drian نے اپنے دورہ  جاپان میں کہی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ یورپی یونین میں برطانیہ کے دن گزر گئے ۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے کے بعد جاپانی بنکوں نے سب سے پہلے اپنے ضمنی دفاتر فرینکفرٹ منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جاپانی بنکوں کی اس پہل کے باوجود اہم جاپانی

Read more

پرنس ولید رہا، دو ارب ڈالر جرمانے کا آدھا گھاٹا اک دن میں کما لیا

کرپشن کے خلاف جاری سعودی مہم اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔ پچھلے ہفتے کےآخر میں مزید شہزادوں کو رہا کر دیا گیا۔ رٹز کارلٹن ہوٹل جسے وقتی طور پر  جیل بنایا گیا تھا۔ فروری کے درمیان میں ویلنٹائن ڈے تک کھل جائے گا۔  امیر ترین سعودی شہزادے الولید بن طلال کو بھی ڈیل ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شہزادہ ولید کو دو ارب بیس کروڑ ڈالر جرمانے کی ادائگی کے بعد رہا کیا گیا۔ کاروباری ہفتے

Read more