” یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے تصویر کتاب میں ڈال دی


” یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے تصویر کتاب میں ڈال دی ، تہلکہ برپا کر دیا

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی آپ بیتی میں عمران خان کے حوالے سے کئی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں جبکہ انہوں نے ایک تصویر بھی کتا ب میں شائع کی ہے جس کے ساتھ یہ کیپشن لکھاہے کہ ” یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے ۔“

بشکریہ؛ ڈیلی پاکستان


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).