جب ریحام خان پر لندن کے ایک بار میں برہنہ ڈانس کرنے کے الزامات لگائے گئے


”ریحام خان لندن کے اس بار میں برہنہ ناچتی تھی“ عمران خان کے کس دوست نے شادی سے ایک دن پہلے انہیں یہ پیغام بھیجا؟ بالآخر نام سامنے آ گیا

ریحام خان مزید لکھتی ہیں کہ ”یہ الزامات سن کر میں نے عمران خان سے کہا کہ میں ان لوگوں کے گھٹیا الزامات سے تنگ آ چکی ہوں۔ میں اب مزید ٹیکسٹ میسج بھی نہیں کر سکتی، تم میسج بھیجنا بند کرو اور مجھے اکیلا چھوڑ دو۔ کیونکہ مجھے یہ رویہ بالکل عجیب لگ رہا ہے۔ میں نے عمران خان سے سختی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں یہ بہتر ہو گا کہ تم میرا خیال دل سے نکال دو، لیکن عمران خان اس کے بعد بھی کئی گھنٹے تک مجھے پیغامات بھیجتا رہا اور معافیاں مانگتا رہا۔ وہ کہہ رہا تھا کہ میں صرف لوگوں سے ملنے والی اطلاعات تم تک پہنچا رہا ہوں، تم پر الزام نہیں لگا رہا۔“واضح رہے کہ ریحام خان نے اس کتاب کو ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کر دیا ہے۔ اس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جا سکتا ہے۔اس کتاب کا نام بھی انہوں نے ’ریحام خان‘ہی رکھا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).