ہم تحریک لبیک کو ووٹ دیں گے، ہمارے لباس سے ہمارے بارے میں رائے مت قائم کریں


تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی حمایت میں ایسی نوجوان اور خوبرو لڑکیوں نے میدان میں نکلنے کا اعلان کر دیا کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ اس جماعت میں شامل ہو رہے ہیں ،اب اقبال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی جدید رجحانات کی حامل طالبات نے بھی تحریک لبیک کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ان طالبات نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 25جو لائی کو تمام لوگ گھروں سے نکلیں اور تحریک لبیک کو سپورٹ کر یں۔لاہور کی ماڈرن اور فیشن ایبل لڑکیوں نے علامہ خادم حسین رضوی کی جماعت کو ووٹ دینے کا  یہ فیصلہ کیوں کیا ؟انکی گفتگو آپ بھی دیکھئے۔

Facebook Comments HS