خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کی فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟


خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کی فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟ معروف ویب سائٹ کا ایسا انکشاف کہ مرد کبھی سوچ بھی نہ سکتے تھے

اس موضوع پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی آف لائسسٹر کی سائنسدان ڈاکٹر لوسی نیول کا کہنا ہے کہ مردانہ ہم جنس پرستی کی فلمیں دیکھنے والی خواتین میں سے 55فیصد ایسی ہیں جو یہ فلمیں دیکھتے ہوئے خود کو بھی ایک مرد تصور کرتی ہیں، گویا وہ تخیلاتی طور پر سکرین پر دکھائی دینے والے منظر کا حصہ ہوتی ہیں۔

فحش ویب سائٹوں سے اکٹھے کیے گئے گزشتہ دو سال کے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی ہم جنس پرستی پر مبنی فحش مواد دیکھنے والے انٹرنیٹ صارفین میں سے تقریباً 37فیصد خواتین ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے۔ خواتین مردوں کی ہم جنسی پرستی پر مبنی فحش فلمیں کیوں دیکھ رہی ہیں، اس موضوع پر تحقیق کی ضرورت ہے تا کہ اس حیران کن رویے کی وجوہات کا پتا چلایا جا سکے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).