سب لوگ سو جائیں تاکہ ووٹوں کی گنتی شروع کی جا سکے؛ عمر چیمہ

ملک بھر سے عام انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے ساتھ ہی مختلف جماعتوں نے دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے نتائج مسترد کر دئیے ہیں۔ معروف صحافی عمر چیمہ یہ پیش گوئی رات کو ہی کرچکے تھے۔ عمر چیمہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رات جاری ہونے والے اپنے پیغام میں لکھا ”سب لوگ سو جائیں تاکہ ووٹوں کی گنتی شروع کی جا سکے۔“
Facebook Comments HS


