جمائما نے عمران خان کی کامیابی پر کیا پیغام دیا؟


عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، گزشتہ شام سات بجکر سات منٹ پر سوشل میڈیا پیغام میں انہوں ’’پاکستان کو انتخابات کی مبارک دی اور عمران خان کو خوبصورت، پگلے ، پیارے اور پرانے دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں تمہارے ووٹ گننے والوں کو امید ہے، انہیں ووٹ گننے دو ۔ ان لوگوں کو وہ رہنما مل جائیگا جس پر وہ یقین رکھتے ہیں۔’’ پاکستان زندہ بادـ‘‘۔

Facebook Comments HS