میا خلیفہ آئس ہاکی میچ کے دوران زخمی؛ بریسٹ امپلانٹ گیند لگنے سے شدید متاثر


فحش فلموں کی عرب اداکارہ میا خلیفہ کو گیند لگی تو جسم کا ایسا حصہ غائب ہوگیا کہ جان کر ہی انسان کا رنگ شرم سے لال ہوجائے

’’دی مرر‘‘ کے مطابق میا خلیفہ سٹینلے کپ آئس ہاکی پلے آف کے ایک میچ میں کمنٹری کر رہی تھیں کہ اس دوران ایک کھلاڑی نے زور کی ہٹ لگائی تو پک (آئس ہاکی میں گیند کی جگہ استعمال ہونی والی گول اور چپٹی چیز ) اڑتا ہوا سیدھا میا خلیفہ کے سینے پر جا لگا۔ یہ پک تقریباً 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ان کی چھاتی پر ٹکرایا اور اگلے ہی لمحے وہ اپنے ہاتھوں سے اپنے جسم کو تھامے چلانے لگیں۔ اس واقعے کے متعلق بعد ازاں انہوں نے بتایا کہ ’’یہ سب اتنا چانک ہوا کہ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں آیا۔ پک کے ٹکرانے سے میری چھاتی میں لگا مصنوعی امپلانٹ پھٹ گیا تھا اور مجھے لگتا تھا کہ میرے جسم میں ہر طرف خون ہی خون پھیل رہا ہے۔‘‘

اس خطرناک واقعے کے بعد سے میا خلیفہ کا علاج جاری ہے اور وہ تیزی سے بہتر ہو رہی ہیں۔ ڈاکٹرو ں کا کہنا ہے کہ چھاتی کے اندر پھٹنے والے امپلانٹ کی جگہ نیا امپلانٹ لگانے کے لئے آپریشن کرنے میں ابھی کچھ وقت درکار ہو گا۔ متوقع طور پر اگلے سال کے آغاز میں آپریشن کر کے ان کی چھاتی میں نیا امپلانٹ ڈال دیا جائے گا۔

Facebook Comments HS