حملے میں کوئی طالب علم یا استاد زخمی نہیں ہوا : وائس چانسلر


\"bacha\"باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل کریم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ سے کوئی طالب علم یا ٹیچر زخمی نہیں ہوا ہے۔ فائرنگ سے 4 سکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے ہیں۔وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں 3 ہزار سے زائدطلبا و طالبات ہیں جبکہ یونیورسٹی میں مشاعرے کے لیے 600 مہمان بھی آئے ہوئے ہیں۔
باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل کریم کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستے چارسدہ یونیورسٹی پہنچ گئے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments