باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کر دیا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا گیا۔ یونیورسٹی کے اندر دہشت گرد موجود ہیں اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).