چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے : آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں اب تک 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق ایک بلاک میں چھپ کرحملہ کرنے والے 2دہشت گردوں کو کمانڈوز نے ہلاک کردیا جبکہ نشانہ بازوں نے چھت پر موجود مزید 2 دہشت گردوں کو بھی مار ڈالا ہے۔
ادھریونیورسٹی کے وائس چانسلر نے 5 افراد کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد میں یونیورسٹی کے 4 گارڈزبھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی میں دو لڑکوں اور ایک لڑکیوں کا ہاسٹل ہے اوریونیورسٹی کے اندرموجود سٹاف سے رابطہ ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- بیلٹ اینڈ روڈ فورم پر سیمینار - 02/11/2023
- پاکستانی نوجوان کی جاپانی مقابلے میں دوسری پوزیشن - 01/11/2023
- سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم - 11/05/2023
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).