گرمی کی وجہ سے میں برہنہ سو رہی تھی جب پولیس اہلکار ہراساں کرنے آ گئے؛ منال صدیقی


” گرمی کی وجہ سے میں کمرے میں ننگی لیٹی ہوئی تھی کہ باہر سے دروازہ بجنے کی آواز آئی ا ورکچھ لوگ۔۔۔“پاکستانی ماڈل منال صدیقی کے ساتھ پنجاب پولیس نے ایسا شرمناک سلوک کردیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

پاکستانی ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ منال صدیقی نے پنجاب پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا۔ سوشل میڈ یا ویب سائٹ فیس بک پر انہوں نے بتا یا کہ میں ایک نجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہوں اور کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہتی ہوں ،میرے نئے اپارٹمنٹ میں صرف ایک پنکھا ہے جو میرے کمرے کو اتنی شدید گرمی میں ٹھنڈا کرتا ہے ،ان حالات میں گرمی سے بچنے کے لیے میں برہنہ ہو کر لیٹتی ہوں ۔گزشتہ روز رات ایک بجے پنجاب پولیس کے 7اہلکار میرے کمرے کی کھڑ کی میں ٹارچ سے لائٹ مارنا شروع ہو گئے اور دروازکھٹکھٹانے لگے ،میں نے اپنا جسم چھپانے کے لیے تکیہ سامنے رکھ لیا اور ان سے کہا کہ مجھے کچھ وقت دیں تاکہ میں کپڑے پہن لوں لیکن باہر سے آواز آئی دروازہ کھولو میں تمہاری جان لے لوں گا ،اگر تم دروازہ نہیں کھولو گی تو ہمیں توڑنا پڑے گے ،اتنی دیر میں میں نے اپنے دوست کو فون کر کے بلا لیا اورپولیس اہلکار بھی دروازہ توڑ کر اندر آگئے ۔جب پولیس اہلکاروں سے میں نے اور میرے دوست نے پوچھا کہ کیا مسئلہ ہے تو انہوں نے بتا یا کہ میرے خلاف شکایت ملی ہے لیکن جب پوچھا کیا شکایت ملی ہے تو وہ خاموش رہے ۔کچھ دیر بعد پولیس انچارج نے مجھے اپنا نمبر دیا اور کہا کہ ہم تو چیک کرنے آئے تھے کوئی مسئلہ ہو تو کال کر لینا ،یہ کہہ کر پولیس اہلکار چلے گئے ۔

Facebook Comments HS