گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان
ایف بی آر کی طرف سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ گوگل پاکستان پر 32 فیصد ٹیکس عائدکیے جانے کا امکان ہے۔سینئر افسر نے بتایا کہ گوگل پاکستان کو کسی قسم کی کوئی ٹیکس چھوٹ حاصل نہیں، گوگل انتظامیہ کا موقف ہے کہ مرکزی دفترپاکستان سے باہر ہے، اس لیے ان پر پاکستانی ٹیکس کا اطلاق نہیںہوتا جبکہ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوانین کے مطابق گوگل پاکستان پر انکم ٹیکس قانون کی شق 105میں دیے گئے پروسیجر کے مطابق ٹیکس عائد ہوتا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- دیپالپور میں احمدی عبادت گاہ پر پولیس کا حملہ - 13/09/2024
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا - 27/04/2024
- سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز - 26/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).