امریکا اور برطانیہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت


\"bac1\"باچا خان یونیورسٹی پر حملے نے ہر صاحب دل کو ایک بار پھر رلا دیا۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کے مطابق امریکا نے چارسدہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکا کا کہنا ہے وہ حملے میں نشانہ بننے والوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے بھی چارسدہ حملے پر تشویش کا اظہار کیا۔ برطانوی ، فرانسیسی اور دیگر ممالک کا میڈیا یونیورسٹی پر حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے عوام کوصورتحال سے آگاہ کرتا رہا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments