جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن ڈاکٹر فرحان ورک کا نکاح

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماءجہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن اور معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر فرحان ورک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
ڈاکٹر فرحان ورک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءجہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم کے اہم رکن ہیں اور سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتے ہیں ڈاکٹر فرحان ورک اور دلہن ارم کی تقریب نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہیں اور خوبصورت جوڑنے کیلئے نیک تمناﺅں اور دعاﺅں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
Facebook Comments HS




