آرمی چیف کی زیرصدارت کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں خصوصی اجلاس


\"armyکور ہیڈکوارٹر پشاور میں آرمی چیف کی صدارت میں خصوصی سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں متعلقہ فوجی حکام اور انٹیلی جنس افسران شریک ہیں جنہیں سکیورٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔
انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دس دن پہلے وزارتِ داخلہ کی جانب سے اس حملے کی اطلاع دی گئی تھی، یہ بھی اطلاع ملی تھی کہ ایک گروپ افغانستان سے اس حملے کے لیے داخل ہوا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments