معروف نیوز اینکر رابعہ انعم والدہ بن گئیں


معروف نیوز اینکر رابعہ انعم ماں بن گئیں ، بیٹا ہو یا بیٹی ؟ بڑی خوشخبری آ گئی

 

نجی ٹی وی جیونیوز کی خوبصورت اور معروف نیوز اینکر رابعہ انعم کو اللہ نے رحمت سے نواز دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جیونیوز کے اینکر مبشر ہاشمی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ ” ہماری پیاری رابعہ انعم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ،میں ان کیلئے بہت خوش ہوں اور مہربانی فرما کر ہر کوئی ماں اور بچی کیلئے دعا کرے۔“مبشر ہاشمی کا پیغام دیکھنے کے بعد رابعہ انعم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” الحمدو اللہ ، شکریہ میرے بھائی ۔“

واضح رہے کہ رابعہ انعم کی گزشتہ برس جولائی میں ہوئی تھی اور انہوں نے اچانک ٹویٹر پر اپنے نکاح کی تصاویر اپ لوڈ کر کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا تھا ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).