شاہد خاقان عباسی جیت گئے


این اے 124 لاہور II : شاہد خاقان عباسی 45000 ووٹوں کی برتری کے ساتھ ضمنی انتخاب جیت گئے ہیں۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے 75012 ووٹ لئے جبکہ پی ٹی آئی امیدوار غلام محی الدین 30115 ووٹ لے کر ہار گئے ہیں۔

واضح رہے کہ این اے 124 لاہور کی نشست حمزہ شہباز نے چھوڑی ہے۔

Facebook Comments HS