عالمی ادارے کے مطابق پاکستان جلد ہی دنیا کی سولہویں بڑی معیشت بننے والا ہے

دنیا بھر میں معیشت کے رجحانات پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ورلڈ انڈیکس کے مطابق پاکستان بہت جلد دنیا کی سولہویں بڑی معیشت بن جائے گا۔
15 اکتوبر 2018 کو جاری کئے گئے سروے کے مطابق 2050ء میں پاکستان کی جی ڈی پی کا حجم دنیا بھر مین 16ویں نمبر پر پہنچ جائے گا۔ تاہم اسی رپورٹ مین یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 2050ء میں چین کے جی ڈی پی کا حجم 58.5 کھرب ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہو گا جب کہ بھارت 44.1 کھرب ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہو گا۔ اس وقت امریکا دنیا کی تیسی بڑی معیشت ہو گا جس کا حجم 34.1 کھرب ڈالر ہو گا۔ اس ادارے کے مطابق اس برس پاکستان کے جی ڈی پی کا حجم 4.2 کھرب کے ساتھ 16ویں نمبر پر ہو گا جب کہ ایران پاکستان سے پیچھے ہو گا۔
Facebook Comments HS

