خیبرپختونخوا میں ضمنی الیکشن ملتوی
خیبر پختونخوا کی حکومت نے امن و امان کی صورتحال خاص طور پر چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد صوبے کے 24 اضلاع کی کوئی 4491 نشستوں پر 23 جنوری کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی، صوبائی حکومت کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کی صورتحال کے باعث اس تاریخ کو الیکشن کرانا ممکن نہیں، لہٰذا یہ انتخابات 28 جنوری کو کرائے جائیں، الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کی درخواست منظور کر لی ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).