باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث 4 سہولت کار گرفتار


\"bacha2\"چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے 4 سہولت کار وں کو گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سہولت کاروں کو علاقہ شب قدر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق دہشت گردوں نے شب قدر میں سہولت کاروں کے ساتھ رات قیام کیا تھا، سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments