جو شخص شادی کا فیصلہ بھی کسی کی ہدایت پر کرتا ہے، اس سے یوٹرن ہی کی امید رکھنی چاہیے: ریحام خان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعظم کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے یوٹرن والے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو شخص کسی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ کس سے شادی کرے اور کس سے نہ کرے، اس سے یوٹرن ہی کی امید رکھنی چاہیے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے یوٹرن کے حوالے سے بیان دیا تھا۔ جس کے باعث وہ شدید تنقید کی زد میں بھی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے یوٹرن سے متعلق کہا تھا کہ نپولین اور ہٹلر نے یوٹرن نہ لے کر تاریخی شکست کھائی۔ حالات کے مطابق یوٹرن نہ لینے والا کبھی اچھا لیڈر نہیں بن سکتا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •