وزیراعظم کی امجد صابری کے قتل کی مذمت: وزیراعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب


\"nawazترجمان وزیراعظم ہاو¿س کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعظم کی مجرموں کو جلد کیفر کردارتک پہنچانے کی بھی ہدایت۔ وزیراعظم کی امجد صابری کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا امجد صابری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سابق صدر آصف زرداری، چودھری نثار، عمران خان سمیت کئی سیاسی رہنماو¿ں نے مذمت کی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments