سنی لیونی کو کس ملک میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے؟


2018ء کے خاتمے کا وقت قریب آتے ہی رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کے نام سامنے آئے تو یہ دیکھ کر شاید بھارتی بھی حیران رہ گئے ہوں گے کہ سنی لیونی کو ان سے زیادہ پاکستانی پسند کرتے ہیں۔

پہلے مرحلے میں تو ایسا ہی تھا مگر اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیشیوں نے سنی لیونی سے ’محبت‘ میں پاکستانیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور اس کے علاوہ بنگلا دیش کے باشندے وہ کروشیا کی 50 سالہ صدر کولندا گرارکیتاروویچ کے بھی ’دیوانے‘ ہیں جنہیں وہ اس سال گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کرتے رہے۔

گوگل ٹرینڈز کے مطابق سنی لیونی پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دسواں نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں مگر بنگلہ دیش میں ان کی ’پوزیشن‘ پانچویں رہی جس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بنگلہ دیش کے باسی بھارتیوں اور پاکستانیوں سے بھی زیادہ سنی لیون کو پسند کرتے ہیں


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).