اسلامی دنیا سعودیہ اور ایران میں تناﺅ کم کرنے کی کوشش کرے: سرتاج عزیز
مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت مذاکرات کا شیڈول ابھی تک برقرار ہے، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان وقت آنے پر کردار ادا کرے گا، سب سے پہلے ہمارے اپنے مفادات کا تحفظ اہم ہے، سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی سے دہشت گرد فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کو فرقہ واریت کا رنگ نہ دیا جائے، اسلامی دنیا کو کوشش کرنی چاہیے کہ تناﺅ کو کم کیا جائے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی - 20/05/2025
- قلات میں آپریشن: 23 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے 18 جوان شہید - 01/02/2025
- شیخوپورہ: احمدیوں کی قبروں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری - 26/01/2025
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).