پنجاب حکومت پٹواری کا نظام واپس لا رہی ہے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  • 3.3K
  •  

روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق پنجاب میں لینڈ ریکارڈ کے سروس سینٹر ختم کر کے پٹواری کا نظام واپس لایا جا رہا ہے۔

پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو اینڈ ریلیف نے پنجاب لینڈ ریونیو اور رجسٹریشن بل 2018ء میں ترامیم منظور کرلی ہیں جس کے تحت پنجاب اسمبلی کے ایوان سے قانون کی منظوری کے بعد لینڈ ریکارڈ کیلئے بنائے گئے سروسز سنٹر ختم کرکے دوبارہ پٹواری کا نظام بحال ہوجائے گا۔

جنگ کی خبر: پنجاب اسمبلی حکومت اور اپوزیشن ایک، وزیراعلیٰ، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر،وزررأ اور اراکین کی تنخواہوں،مراعات میں کئی گنا اضافہ، بل منٹوں میں منظور

image_pdfimage_print
Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  • 3.3K
  •  

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ”ہم سب“ ایک مثبت سوچ کو فروغ دے کر ایک بہتر پاکستان کی تشکیل میں مدد دے رہا ہے تو ہمارا ساتھ دیں۔ سپورٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں