سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان انتقال کرگئے
سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ 1920 میں رام پورمیں پیدا ہو ئے تھے۔انہوں نے امریکا ،فرانس او رروس میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں ، یعقوب علی خان جنرل ضیا الحق کے دور حکومت میں وزیر خارجہ بنے اور 1982 سے 1991 تک خارجہ امور کا انتظام سنبھالا۔
وہ انیس سو چھیانوے سے ستانوے تک نگران وزیرخارجہ رہے ، صاحبزادہ یعقوب آغاخان یونیورسٹی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے بانی چیئرمین بھی رہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).