اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس حکام نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے میں 2نوجوانوں نے حملہ کر کے ایک اسرائیلی خاتون کو زخمی کیا جو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔اسرائیلی سکیور ٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر کے دونوں نوجوانوں کو قتل کر دیا، مقتولین کی عمریں 20سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).