سین والش کو سابق محبوبہ کے ساتھ فحش فلم بنانے کے لیے 10 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی


برطانوی اداکار سین والش نے دعویٰ کیا ہے کہ”مجھے اپنی سابق گرل فرینڈ کاٹیا جونز کے ساتھ فحش فلم بنانے کے عوض 5لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 9کروڑ 70لاکھ روپے) کی پیشکش کی گئی تھی۔ میں اس ر ضامند ہو گیا لیکن کاٹیاجونز نے انکار کر دیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سین والش اور کاٹیا جونز ایک مقابلے میں ڈانس پارٹنر رہ چکے تھے۔ گزشتہ سال دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بوس و کنار کرتے ہوئے بھی پکڑے گئے تھے حالانکہ کاٹیا شادی شدہ تھی اور خود سین والش بھی رابیکا ہمفریز نامی لڑکی کے ساتھ تعلق میں تھا۔ یہ سکینڈل سامنے آنے پر رابیکا نے اسے چھوڑ دیا تھا۔

ایڈنبرا میں ہونے والے ایک ٹیلی ویژن شو میں سین والش نے بتایا کہ اسے یہ پیشکش ’ٹیلیوژن ایکس‘ نے کی تھی جو پورن فلموں کا چینل ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).