بھارتی فلم انڈسٹری: اداکار ہو یا اداکارہ، شراب تو چلتی ہے نا


فلمی ستاروں کو پردہ سکرین پر تو آپ نے سگریٹ اور شراب پیتے دیکھا ہی ہوگا ، لیکن اصل زندگی میں پینے کے بعد یہ ستارے کس طرح نظر آتے ہیں ، ہم آپ کو دکھاتے ہیں ۔

سنجے دت اس حالت میں امیتابھ بچن کی پارٹی میں نظر آئے ۔
سونم کپور کی آنکھوں میں پارٹی اور شراب دونوں کا ہی نشہ دکھائی دے رہا ہے ۔
منیشا کوئرالا نے اتنی پی لی تھی کہ ان کو پکڑ کر لے جانا پڑا تھا ۔
ودیا بالن کو دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ ان پر نشہ چڑھ گیا ہے ۔
ودیا بالن کا واپس جانے کو من نہیں کر رہا
یہ تصویر امیشا پٹیل اور ریتک روشن کی ہے ۔
رات بیت چکی لیکن سونم کپور کی آنکھ میں نشہ باقی ہے
شاہ رخ خان اسی لئے کنگ خان کہلاتے ہیں
جیہ بچن نے اپنے زمانے میں بہت لنڈھائی
ایک پٹیالہ، کرینہ اور کرینہ کا ننھا سا کتا
مینا کماری نے بے وفائی کا صدمہ برداشت کرنے کے لئے گلاس میں پناہ لی
شراب سے پریٹی زینٹا کے رقص میں بے ساختگی بڑھ جاتی ہے
کرینہ کپور نے گلاس نہیں، دوست کا بازو تھام رکھا ہے
سلمان خان فلم مستی زادے کی کاسٹ میں شامل نہیں تھے
سشمیتا سین کو شور پسند نہیں
کبھی سلمان خان اور کترینہ کیف کو اکھٹے پارٹی کرنا پسند تھا
رنبیر اور کترینہ کی دوستی میں کیف کے بہت سے پہلو تھے
خاص کیفیت میں کرینہ کو ایک نواب ہی سنبھال سکتا ہے
بوبی ڈیول کی آنکھ میں شرارت بے سبب نہیں
رنویر سنگھ، سدھارتھ ملہوترا اور ارجن کپور کا موڈ بہت اچھا ہے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).