شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن پاکستان نہیں آئیں گے

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے باعث برطانوی شہزادے ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان خطرے میں پڑ گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان بھارت کی موجودہ کشیدہ صورتحال کی وجہ سے برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے ڈیوک اور ڈچز آف کیمبرج کو پاکستان نہ جانے کی ہدایات دی جا سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کو رواں برس موسم خزاں میں پاکستان آنا تھا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •