نیب کی صوبوں میں کارروائیاں محدود کرنے کا بل سینٹ سے منظور


\"senate\"سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے چیئرمین جاوید عباسی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں نیب کی صوبوں میں کارروائیوں کو محدود کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔قائمہ کمیٹی نے بل پر فیصلہ ووٹنگ کے ذریعے کیا،5ارکان نے بل کی حمایت اور 4نے مخالفت کی۔بل پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر نے پیش کیا تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments