متحدہ کے رہنما واسع جلیل سے رینجرز کی پوچھ گچھ
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل کو رینجرز نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے شہر کے مختلف واقعات کے حوالے سے سوالات کیے جس کے بعد انہیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت ہوئی تو انہیں دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔
Latest posts by نیوز ڈیسک (see all)
- گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے برطرف - 10/05/2022
- مسجد نبوی میں نعرے بازی پر متعدد پاکستانی گرفتار - 29/04/2022
- خلیل الرحمان قمر نے ماہرہ خان سے ناراضی کی وجہ بتا دی - 29/04/2022
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).