بھارتی اداکارہ ادا شرما نے اپنی بولڈ تصویروں سے انٹرنیٹ پر ہنگامہ کھڑا دیا


نووارد بھارتی اداکارہ ادا شرما سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں اور آئے روز اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کمانڈو میں ودھت جام وال کے ساتھ زبردست ایکشن سین کرنے والی ادا شرما نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ جس میں وہ بیحد ہاٹ اور بولڈ نظر آرہی ہیں۔

ان  وائرل تصویروں میں ادا شرما نے اینیمل پرنٹ مونوکنی پہن رکھی ہے۔ جسےدیکھ کر ان کے مداحوں کے ہوش اڑ گئے ہیں۔

اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے ادا شرما نے اس فوٹو شوٹ کو گلیمرس سردرد بتایا ہے۔ ادا شرما سوشل میڈیا پر ایکٹو تو رہتی ہی ہیں اسی کے ساتھ وہ کسی فیشن ڈیوا سے کم نہیں ہیں۔ ادا شرما نت نئے روپ میں تجربات کرتی رہی ہیں

Facebook Comments HS