جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال کر دیا گیا


سابق صدرپرویز مشرف کی لاش تین روز تک ڈی چوک پر لٹکانے کا فیصلہ دینے پر جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل کوارسال کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مجوزہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف سے متعلق جسٹس وقاراحمد سیٹھ کا فیصلہ غیرقانونی اور غیرآئینی ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ غیراسلامی، غیرانسانی اور مکمل طور پر بدنیتی پر مبنی ہے۔ مجوزہ ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ غیرآئینی فیصلہ دینے پر جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف کارروائی کی جائے، ریفرنس شہری محمود اخترنقوی نے ارسال کیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments