ضروری نہیں کہ ہر قسط میں مرد ہی بے نقاب ہوں: صندل خٹک


ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک نے اس وقت ملک میں ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ اب ٹویٹر پر ” صندل خٹک“ کے نام سے بنے اکاﺅنٹ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔

صندل خٹک کے نام سے بنے اکاﺅنٹ سے ایک دھمکی آمیز پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ” میرے ان باکس میں بڑی بڑی شخصیات کی طرف سے دھمکی آمیز میسجز آ رہے ہیں ، میں ان شخصیات کو بتانا چاہتی ہوں کہ دھمکیوں کے سلسلے کو بند نہ کیا گیا تو اس بار جو قسط ریلیز ہو گی وہ بہت ہی بھیانک ہو گی اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ ہر قسط میں مرد ہی ایکسپوز ہوں ۔‘‘

Facebook Comments HS