بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی نجی تصاویر لیک کرنا شروع کر دیں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ٹک ٹاک سے شہرت پانے والے بھولا ریکارڈ نے ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نجی تصاویر لیک کرنا شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی کچھ تصاویر شئیر کی تھیں اور کہا تھا کہ وہ جس شخص کی گود میں بیٹھی ہیں، وہ بھولا ریکارڈ خود ہی ہے۔

حریم شاہ اور بھولا ریکارڈ کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں شاپنگ مال اور دیگر جگہوں پر دیکھا گیا تاہم اب بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی نجی نوعیت کی تصاویر سامنے لانا شروع کر دی ہیں۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی متعدد تصویریں ٹویٹ کی جس میں انہیں سوئمنگ پول پر دیکھا جا سکتا ہے اور ان پر حریم شاہ کے بھیگے اور مہین لباس کا حوالہ دیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں وہ ایک بیڈروم میں موجود تھیں۔ حریم شاہ کے علاوہ ایک اور خاتون بھی اس کمرے میں موجود ہے جو کہ بیڈ پر براجمان تھی۔ بھولا ریکارڈ نے تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ثبوت تو بہت ہیں لیکن میں نہیں چاہتا کہ یہ کھیل کھیلا جائے۔ایک دوسرے کو بدنام کرنے والا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *