مقبول ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے سکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ عام طور پر میں اپنے ڈراموں کا سیکوئل تحریر نہیں کرتا لیکن میں سوچوں گا کہ اس ڈرامے کا سیکوئل لکھ دوں۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں پہلی دفعہ سوچ رہا ہوں کہ اپنے ڈرامے کا سیکوئل لکھ دوں۔