لوگ کیوں نہیں مانتے کہ یہ عریاں تصاویر میری ہیں: پورن سٹار کیٹی لولو کی الجھن
امریکی پورن انڈسٹری کی معروف اداکارہ کیٹی لولو کو ایک عجیب مشکل درپیش ہے کہ انٹرنیٹ پر کوئی بھی شخص اس کی برہنہ تصاویر کو اس کی تصاویر نہیں سمجھتا بلکہ ہر کوئی کہتا ہے کہ یہ تصاویر معروف خاتون فٹ بالر میڈلین رائٹ کی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کیٹی اور میڈلین اس قدر ہم شکل ہیں کہ لوگوں عموماً دھوکہ کھا جاتے ہیں۔ اس پر کسی نے افواہ پھیلا دی کہ انٹرنیٹ پر موجود برہنہ و نیم برہنہ تصاویر کیٹی کی نہیں بلکہ میڈلین کی ہیں، حالانکہ یہ تصاویر پورن اداکارہ کیٹی لولو ہی کی ہی ہیں۔
یہ افواہ اس قدر پھیلی کہ لگ بھگ سبھی لوگوں نے ان تصاویر کو واقعی میڈلین کی تصاویر سمجھ لیا ہے۔ چنانچہ کیٹی کو یہ مشکل درپیش ہے کہ اس کے لئے پیشہ ورانہ مفادات کا معاملہ ہے، فحش فلمیں اور برہنہ و نیم برہنہ فوٹوشوٹ۔ لہٰذا اس افواہ نے اس کا کیریئر داﺅ پر لگا دیا ہے اور وہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس پر لوگوں کو یقین دلا رہی ہے کہ ’یہ تصاویر میری ہی ہیں۔‘ کیٹی کا کہنا ہے کہ ”مجھے نہیں معلوم یہ افواہ کس نے پھیلائی۔ مجھے واٹس ایپ پر ایک میسج ملا کہ لوگ واٹس ایپ پر میری تصاویر شیئر کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ یہ فٹ بالر میڈلین کی تصاویر ہیں۔ میں تب سے لوگوں کو بتا رہی ہوں لیکن کوئی یقین ہی نہیں کر رہا کہ یہ میری تصاویر ہیں۔“

