فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی سامنے آ گیا


سٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق آفرین خان کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سیلفیز قرار دیا اور اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے یہ تصاویر خود وائرل کی ہیں، اس صورتحال سے اداکارہ بے حد پریشان ہو گئیں۔

آفرین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مشہور اور ہر دل عزیز اداکارہ ہوں، مجھے سستی شہرت کی کوئی ضرورت نہیں۔ تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشان ہیں۔

واضح رہے اداکارہ آفرین خان کی پہلے بھی کئی فحش تصاویروائرل ہوچکی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments