کس معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ میرے پاس آپ کی پورن ویڈیوز ہیں :فواد چوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہد ری نے کہا ہے کہ کسی کو ذاتی شہرت کے لیے کردار کشی کی اجازت نہیں دے سکتے۔ کس معاشرے میں کہا جاتا ہے کہ میرے پاس آپ کی پورن ویڈیوز ہیں۔ یہ کونسی اخلاقیات ہیں؟

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے کبھی نہیں ملا لیکن لاکھوں لوگ میرے ساتھ سلفیز بناتے ہیں کسی کو منع تو نہیں کر سکتا؟ ہم ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میں اپنی فیملی کے علاوہ ان پانچ لاکھ لوگوں کو بھی جواب دہ ہوں جنہوں نے مجھے اسمبلی میں بھیجا۔

انہوں نے مزید کہا مجھ سے زیادہ تنقید کون برداشت کرتا ہے میں نے تو کبھی ٹویٹر پر لوگوں کو بلاک نہیں کیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments