مسکراہٹ روٹھ گئی ، امان اللہ انتقال کر گئے


اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے معروف کامیڈین امان اللّٰہ ستر سال کی عمر میں  انتقال کر گئے، امان اللّٰہ 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے ۔مرحوم کافی عرصے سے گردوں کے عارضے اور سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے۔

جنوری میں امان اللّٰہ کی حالت تشویش ناک ہو گئی تھی اور انہیں اسپتال اور پھر اسپتال میں آئی سی یو منتقل کیا گیا تھا اس دوران ایک موقع پر سوشل میڈیا پر امان اللّٰہ کے انتقال کی افواہ پھیل گئی تھی تاہم ان کی صاحبزادی زرغون اور بیٹے معیز علی نے ان کے انتقال کی خبروں کی تردید کی تھی


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments