اس فلم کے لئے میں ننگی ہوگئی تھی: کرینہ کپور نے دس برس بعد راز سے پردہ اٹھا دیا


بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ ان کی 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’ہیروئن‘ ان کے لئے بہت خاص ہے ، اس فلم کو انہوں نے اپنا سب کچھ دے دیا یہاں تک کہ وہ اس کے لئے برہنہ بھی ہوگئی تھیں۔

ایک انٹرویو کے دوران کرینہ کپور سے ان کی پسندیدہ پانچ فلموں کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے ہیروئن فلم کو ٹاپ آف لسٹ رکھا۔ میزبان نے کرینہ کپور اور ارجن رامپال کا فحش سین دکھایا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کے لئے بہت خاص ہے، انہوں نے اس فلم کو اپنا سب کچھ دے دیا، یہاں تک کہ وہ اس فلم کے لئے برہنہ تک ہوگئی تھیں، انہوں نے اس فلم میں متعدد نیوڈ سین دیے۔ انہیں فرق نہیں پڑتا کہ لوگ اس فلم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں لیکن یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔

کرینہ کپور نے ’ہیروئن‘ فلم کے ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کی بھی خوب تعریف کی اور کہا کہ بطور ہدایتکار وہ نہ صرف اداکاروں کو مختلف سین کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں بلکہ ہر سین کو انتہائی باریکی سے شوٹ کرتے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments