پی سی ایل ختم کرنے کا فیصلہ


ویب ڈیسک : لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا ہے ۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔

 

پی سی بی نے براڈ کاسٹنگ ٹیم کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کی وجہ سے کھیلنا نہیں چاہتی۔

پی ایس ایل میں شامل 10 غیرملکی کھلاڑی اور ایک کوچ پہلے ہی اپنے اپنے وطن واپس روانہ ہوگئے تھے۔ ان کا خیال تھا کہ کرونا کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بند ہو سکتے ہیں ۔ تماشائیوں کے بغیر ہونے والے میچز نے پی ایس ایل میں شائقین کی دلچسپی بہت ہی کم کر دی تھی ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments