کرونا وائرس کے دنوں میں کونسی بے باک فلم پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہی ہے؟


کورونا وائرس کے باعث لوگ گھروں تک محدود رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ ایسے میں گھر پر نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھنا ایک بڑا تفریح کا ذریعہ ہے۔ اس حوالے سے ان دنوں پاکستان میں نیٹ فلیکس پر جو فلم سب سے زیادہ دیکھی جا رہی ہے وہ ’ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز‘ کی فلم ’ففٹی شیڈز فریڈ ‘ (Fifty Shades Freed)ہے۔

ٹائم کے مطابق یہ فلم ان دنوں نیٹ فلیکس پر ٹرینڈنگ میں پاکستان میں پہلے نمبر پر ہے۔

ففٹی شیڈز آف گرے مووی فرنچائز کی ہر فلم کی طرح ففٹی شیڈز فریڈ بھی ایک ڈرامہ تھرلر ہے جس میں نیم عریاں اور ہیجان انگیز مناظر کی بھی بھرمار ہے۔ اس فرنچائز کی سبھی فلمیں ’متشدد جنسی عمل‘ کے مرکزی خیال کی حامل ہوتی ہیں چنانچہ اس فلم میں بھی یہی کچھ دکھایا جا رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments