یونین کونسل مانگا، مردان کے 46 افراد میں 39 کا کورونا ٹیسٹ مثبت نکل آیا: صوبائی وزیر صحت تیمور خان جھگڑا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا ہے کہ یونین کونسل مانگا، مردان، جہاں پاکستان میں کورونا سے پہلی موت ریکارڈ ہوئی تھی، وہاں 46 لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 39 کا پوزیٹو آیا۔ باقی سات میں سے 4 سیمپل (غالباً ناقص ہونے کی وجہ سے) مسترد کر دیے گئے. ٹسٹ کئے جانے والے کسی فرد میں مرض کی علامات موجود نہپیں تھیں۔

واضح رہے کہ تبلیغی جماعت کی مقامی تنظیم نے مردان کے مرکز میں جمعہ کی رات ایک بڑا تبلیغی اجتماع کیا انتظامیہ کے روکنے کے باوجود اتوار کی صبح تک جاری رہا۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *