وزیراعظم کا علماء کرام سے مشاورت کا فیصلہ


وزیراعظم عمران خان نے علماء کرام سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں کل ٹیلی کانفرنس کی صدارت کریں گے ۔

اجلاس میں مفتی منیب الرحمٰن، مفتی تقی عثمان اور علامہ شہنشاہ نقوی شرکت کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مساجد کھولنے، حفاظتی اقدامات سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت کی جائے گی ۔

Facebook Comments HS