ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کر گئے


کراچی کی بڑی دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔

مفتی نعیم کے صاحبزادے مفتی نعیم نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے ان کی طبیعت خراب تھی۔ ہفتہ کے روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ راستے میں ہی انتقال کرگئے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments