کورونا وائرس: دنیا بھر سے وبا کے دوران ’پیدل چلنے‘ کے مناظر


کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن ہوئے اور متعدد افراد گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔ ایسے میں ہم نے اپنے قارئین سے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران ’پیدل چلنے‘ کے منظر کو عکس بند کرنے اور تصاویر ہمیں بھیجنے کا کہا۔

بھیڑ

Peter Trafford
پیٹر ٹریفورڈ نے ہمیں دو بھیڑوں کی چہل قدمی کی تصویر بھیجی ہے

پہاڑ

Gabriella Mondi
گیبریلا مونڈی: ’اٹلی میں آسمان اور زمین کی سرحد پر چہل قدمی‘
چہل قدمی

Essam Higazi
ایسام ہگزئی نے یہ تصویر مصر کے شہر سکندریہ سے بھیجی ہے
باپ بیٹا

John Bell
جان بیل کے مطابق اپنے بیٹے کے ساتھ چہل قدمی کی یہ تصویر ان کی اہلیہ نے کھینچی۔ جان کا کہنا ہے کہ انھیں اس تصویر میں جو چیز سب سے زیادہ خوبصورت لگی وہ روشنی کا درختوں میں سے گزرتے ہوئے ان کے بیٹے پر پڑنا اور انھیں روشن کرنا ہے
کتے کا سایہ

Deb Misch
ڈیب میسچ نے اپنے 11 برس کے کتے کا زمین پر بننے والا سایہ عکس بند کر کے ہمیں بھیجا ہے

چہل قدمی

Louise Amos
لوئس ایموس: ’ایک چھوٹا سا پھول جو گھر سے باہر دنیا کا جائزہ لے رہا ہے‘

چہل قدمی

Robert Horowitz:
رابرٹ ہوروٹز نے یہ تصویر جنوبی امریکہ کے شہر ایکواڈر سے بھیجی ہے
پہاڑ

Peter Kitanov
پیٹر کیتانوف: اس تصویر کے پیچھے بلغاریہ اور بلقان کے بلند ترین پہاڑی سلسلے کو دیکھا جا سکتا ہے
پاؤں

Erik Lazar
ایرک لیزر نے اس تصویر کو ’جوتے اور سائے‘ کا نام دیا ہے

میوزیم

Bergina Leka
برجینا نے یہ تصویر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسکو کے دی ینگ میوزیم میں بنائی
کرسمس واک

Richard Hughes
گذشتہ برس کرسمس کے کھانے سے پہلے چہل قدمی کی یہ تصویر رچرڈ ہیوز نے بھیجی ہے۔ وہ امید کرتے ہیں کہ جلد ہی وہ اپنے خاندان والوں کو گلے لگا کر چوم سکے گیں اور سب کے ساتھ دوبارہ چہل قدمی پر جائیں گے
چہل قدمی

Jenny Mill
جینی مل نے ساحل سمندر پر چہل قدمی کرتے اپنے شوہر اور بیٹے کی یہ تصویر ہمیں ویلز سے بھیجی ہے
چہل قدمی

Marine Soubeiran
میرین سوبرین کہتی ہیں کہ انھوں نے یہ تصویر اپنے باغ میں اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ بنائی، جس کے ذریعے وہ لوگوں کو یہ بتانا چاہتی ہیں کہ ضروری نہیں کہ آپ کسی راستے پر کیسے چلتے ہیں بلکہ ضروری یہ ہے کہ آپ صحیح جانب گامزن رہیں

چہل قدمی

Irina Wright
ارینا رائٹ نے یہ تصویر انگلینڈ کے ایک قصبے مارسڈن سے بھیجی ہے
ایک خاتون پہاڑی کے اوپر

Bonnie
اور آخر میں بونی کی جانب سے بھیجی گئی ایک تصویر

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32292 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp